ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود کی خصوصی ہدایت پر تحصیل لوئ ماموند نے مختلف بازاروں کا دورہ کیا وہاں پر اشیاء خوردونوش خور کی قیمتیں چیک کی اور دکان داروں کو خبردارکیا کہ کوئی بھی سرکاری نرخ نامہ سے تجاوز نہ کریں بصورت دیگر ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us