وزیر اعلیٰ پختونخواہ جناب محمود خان کے خصوصی ھدایات کی روشنی میں اور جناب ڈپٹی کمشنر صاحب باجوڑ کے تجویز کردہ شیڈول کے مطابق آج گورنمنٹ ہائیئر سیکنڈری سکول گردئ میں کھلی کچہری کا اہتمام کیا گیا جسمیں لائن ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان نے جناب ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمود احمد خان اور جناب اسسٹنٹ کمشنر خار محمد انور الحق صاحب کے سرکردگی میں شرکت کی. عوام نے عہدیداران کو اپنے مسائل سے اگاہ کیا اور ڈیپارٹمینٹس کے سربراہان نے انہیں مسائل کے جلد از جلد حل کیلئے اقدامات کے بارے بتایا.عوام نے ضلع انتظامیہ کے افسران کا شکریہ ادا کیا کہ وہ آئے اور ہمارے دہلیز پر ہمارے مسائل سنے
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us