Today on the dated 13th October 2020,the district administratrion Bajaur has held a Khuli Kachahri at Civil Colony Nawagai
حکومت خیبر پختونخوا کے ھدایت پر اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ فیاض شیرپاؤ صاحب کے وضع کردہ شیڈول کے مطابق آج اسسٹنٹ کمشنر نواگی حبیب اللہ وزیر صاحب نے سول کالونی نواگی میں منعقدہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ کھلی کچہری میں لائن ڈیپارٹمنٹس باجوڑ کے سربراہان ، اے اے سی ریونیو عجم خان آفریدی، اے سی یوٹی اللہ نواز اور اے سی ہوتی شکیل احمد و نائب تحصیلدار نواگی یاسین عمرزئی موجود تھے ۔ موجودہ لوگوں نے اپنے اپنے علاقوں کے مسائل بیان کئے جس کے حل کیلئے متعلقہ محکموں کو ھدایات جاری کئے گئے۔ کھلی کچہری پر امن طور پر اختتام پذیر ہوئی۔
Share On: