آج بمورخہ 19/10/2020 ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ صاحب کا گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول سول کالونی خار کا اچانک دورہ کیا سکول میں اساتذہ کرام کی کارکردگی، ان کی حاضری، بچوں کی تعداد کے ساتھ ساتھ سکول میں موجود سہولیات اور درپیش مسائل کا جائزہ لیا ۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمدفیاض خان شیرپاؤ صاحب نے سکولوں کی کارکردگی پر اطمینان اور تسلی کا اظہار کیا اور اساتذہ کرام کو ہدایات جاری کی کہ بچوں کے مستقبل کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us