آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمود احمد خان کی زیر صدارت اقلیتوں کے لئے خصوصی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔کرسچن برادری کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔اس موقع پر کرسچین برادری کو درپیش مسائل کو زیر بحث لایا گیا اور ان کو حل کرنے کےیقین دہانی کرائی گئی. اا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نواگئ حبیب اللہ خان وزیر بھی موجود تھے.
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us