The Worthy DC Bajaur visited the Governor model school and college for checking the facilities of students and also stress on using SOPs for prevention of Covid-19
آج ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ صاحب گورنر ماڈل سکول اینڈ کالج کا اچانک دورہ۔
دورانِ چیکنگ طلباء کی انرولمنٹ،تعلیمی جائزہ کے ساتھ ساتھ سکولوں میں دستیاب سہولیات اور ایس او پیز کا بھی جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر نے بچوں اور اساتذہ کو حکومت خیبر پختونخواہ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کے بارے میں ہدایات دیے۔
ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ اساتذہ کا معاشرے میں اہم کردار ہے اسلیے بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ معاشرے کی اصلاح میں بھی اپنا کردار ادا کریں۔
119450596_706913033512121_6804195650280309352_o
Share On: