عوامی شکایت پرضلعی انتظامیہ کی پیٹرول پمپوں کے خلاف کاروائی ، زائد قیمت وصول کرنے پر ڈپٹی کمشنر عثمان محسود صاحب کا پیٹرل پمپ مالکان کو جرمانہ کیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر عثمان محسود صاحب نے اسسٹنٹ کمشنر انورالحق، اسسٹنٹ کمشنر حبیب اللہ وزیر کو خصوصی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پیٹرول پمپ کے بارے میں عوام کی جانب سے شکایت موصول ہوئی ہے کہ وہ پیٹرول سرکاری نرخ نامے سے زائد قیمت پر پیٹرول فروخت کر رہے ہیں جس پر ڈپٹی کمشنر باجوڑ ، اسسٹنٹ کمشنر خار انور الحق، اسسٹنٹ کمشنر نواگئ حبیب اللہ وزیر کے ہمراہ باجوڑ کے محتلف پیٹرول پمپ پر چھاپہ مارا ، دوران چیکنگ مقرر کردہ قیمت سے زائد قیمت پر پیٹرول کی فروخت جاری تھی جس پر باجوڑ کے کئ پیٹرول پمپ کو موقع پر جرمانہ کیا گیا اور سختی سے وارننگ دی گئی کہ دوبارہ ایسا کرنے پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی .
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us