The worthy DC payed visit to Govt Degree College Bajaur for discussion of new admission with college administration
ڈپٹی کمشنر باجوڑ فیاض خان شیرپاؤ کا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کا دورہ۔ انٹرمیڈیٹ داخلوں سے رہ جانے والے طلباء کی مسائل پر کالج انتظامیہ سے بات چیت۔ اس موقع پر انکے ہمراہ یوتھ آف باجوڑ کے چیئرمین اور ایگزیکٹو ممبر شریک تھے۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے کالج سٹاپ، بلڈنگ اور فرنیچر مسائل پر کالج انتظامیہ سے تفصیلی گفتگو کی، اور ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے آن لائن داخلوں میں غلطیوں کی تدارک کیلئے ہائیر ایجوکیشن ڈائریکٹریٹ سے رابطہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
gdc_bajaur_picsgdc_pics
Share On: