ڈپٹی کمشنر محمد فیاض شیرپاؤ حکومت خیبر پختونخواہ صحت کی سہولیات فراہم کرنے میں بھرپور طریقے سے کوشاں ہے تاکہ لوگوں کو علاج معالجے کی بروقت اور اعلی معیار کی سہولیات فراہم کیں جاسکے۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار کی ایمرجنسی کی تزئین و آرائش اور جدید آلات ICRC کی مدد سے لیس کرکے اج باقاعدہ افتتاح کردیا جدید ایمرجنسی کے قیام سے ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار میں علاج معالجے کی بہتر سہولیات میسر آئیں گی۔ یہاں پر ایمرجنسی مریضوں کی شرح کافی زیادہ ہے اس لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال خار کی ایمرجنسی کو بہتر بنانا انتہائی ضروری تھا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ حکومت خیبر پختونخواہ علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی پر خطیر فنڈز خرچ کر رہی ہے سرکاری ہسپتالوں میں تمام طبی سہولیات اور ادویات مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔ ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی بھی کمی کو پورا کیا جا رہا ہے سرک
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us