The Honorable DC Bajaur Usman Mehsud visit the District Administration offices for the smooth running and assurance the attendance of the staff and also check the Market Rate
آج ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود نے ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے آفس کا اچانک دورا کیا ،سٹاف کی حاضری چیک کیں ۔تمام سٹاف کو ہدایت کی کہ عوام کو ریلیف دینے میں کسی قسم کی غفلت برادشت نہیں کی جائے گی۔
ساتھ ہی سول کالونی میں واقع کینٹین کا بھی دورا کیا وہاں پر روٹی کی وزن اور صفائی چیک کی۔اور کینٹین ۔مالکان کو ہدایت کی کہ صفائی کا خاص رکھا جائے
Share On: