اج ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود نے ایک اہم میٹنگ کے صدارت کی۔جس میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ افسر مقصود جان اور ضلع باجوڑ کے تمام بینکوں کے منیجرز نے شرکت کی۔میٹنگ میں اکاؤنٹ آفیسر اور تمام منیجروں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ملازمین کے تنخواہیں مقررا وقت پر دیے جائے اور اے ٹی ایم مشینوں میں ہر وقت روپے موجود رکھے تاکہ عوام اس سے مستفید ہو۔اسکے علاوا اصدیق آباد پھاٹک اور نواگئ بازار میں کسی بھی بینک کے برانچ نہیں ہے اگر کسی کے پاس برانچ موجود ہوں تو صدیق آباد پھاٹک اور نواگئ بازار میں بینک کے برانچ کھول دیا جائے تاکہ وہاں کے باسیوں کو زحمت سے بچایا جاسکے۔بینکوں کے منیجرز صاحبان ڈپٹی کمشنر کو بتایا کہ انشاء اللہ بہت جلد باجوڑ کے تمام بڑے شہروں میں اے ٹی ایم مشین اور برانچیں کھول دیے جائیں گے۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us