ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود کی ہدایت پر تحصیلدار خار عجم خان آفریدی کی قیادت میں کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے خاطر سول کالونی خار میں ریلی نکالی گئی۔جس میں ضلع انتظامیہ کے سٹاف اور گورنر ماڈل سکول کے اساتذہ اور طلباء نے شرکت کی۔مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور انڈیا کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us