ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود صاحب خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے دفتر میںاسسٹنٹ کمشنر خار انور الحق صاحب کی سربراہی میں پرائس ریویو کمیٹی میٹنگ ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر نواگئ حبیب اللہ وزیر، تاجربرادری، تحصیل داران صاحبان نے شرکت کی اے سی خار نے پرانے اور موجودہ ریٹ کا جائزہ لیاجس کے نتیجے میں باضابطہ طور پر اشیاء خوردونوش کے نئے ریٹ مقرر کیے گئے اور تحصیل داران صاحبان کو خصوصی ہدایت جاری کی۔کہ مقرر کردہ ریٹ کو برقرار رکھا جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us