ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود انے والے قومی پولیو مہم اجلاس کی صدارت کررہے ہےاس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمود احمد خان اور ہیڈکوارٹر ہسپتال خار کے سرجن ڈاکٹر وزیر خان صافی اور عالمی ادارے صحت کے عہدیداران بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ اس مہم کو کامیاب بنانے کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں،انہوں عوام سے اپیل کی کہ پولیو مہم کے دوران ٹیموں کیساتھ تعاون کرے تاکہ اپ کے تاحیات معذوری سے بچ سکے۔پولیو کے دو قطرے ہر بچہ ہر بار۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us