آج اسسٹنٹ کمشنر خار، باجوڑ نے جناب ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے ہدایات کے روشنی میں پٹرول پمپس مالکان کو اپنے دفتر طلب کئے۔ ان کے تفصیلی بات چیت ہوئی اور ان پاکستانی سیڑیزین کے شکایات کے مطلق ان کو آگاہ کئے۔ ان کو خبردار کئے گئے کہ جس طرح باقی اضلاع میں اوگرا کے پٹرول اور ڈیزل کے ریٹس لاگو ہے اس طرح اوگرا کے قیمتیں ضلع باجوڑ میں لاگو ہونگے۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us