آج بمورخہ08-08-2019 کو جناب ڈپٹی کمشنر عثمان محسود کے خصوصی ہدایات پر تنی واڑہ ماموند میں کھلی کچھری منعقد ہوئی۔جسمیں اسسٹنٹ کمشنر نواگئ جبیب اللہ وزیر،تحصیلداران ڈی ایچ او، ایجوکیشن آفیسر، تمام لائن ڈیپارٹمنٹ کے افسران موجود تھے۔اس موقع پر عوام کی کافی تعداد نے شرکت اور اپنے مسائل کو اپنے دہلیز پر اجاگر کئے۔ اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ نے لوگوں کو یقین دہانی کروائیں کے آپکے حقیقی مسائل انشاءاللہ بہت جلد حل ہوجائینگے اور ضلع انتظامیہ کے یہ پہلے ترجیح ہے کہ دور دراز علاقوں کے عوام کے مسائل سنے اور ان کو حل کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کریں اور ان پر پیش رفت کریں۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us