ڈپٹی کمشنر عثمان محسود کی ہدایت پر اج ضلع انتظامیہ کے تمام تحصیل داران صاحبان کے زیر نگرانی ضلع بھر کے مختلف بازاروں میں کشمیریوں سے اظہار ہمدردی کی خاطر انڈیا کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔مظاہرین نے انڈیا کے خلاف نعرہ بازی کی اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us