DC Bajaur Mr.Fayyaz Khan Sherpao and DEO visiting the diffirent School after reopening from long time of covid-19 pandemic
ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض شیرپاؤ کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے ہمراہ طویل بندش کے بعد دوبارہ کھولنے کے بعد مختلف سکولوں کا دورہ۔
دورانِ چیکنگ طلباء کی انرولمنٹ،تعلیمی جائزہ کے ساتھ ساتھ سکولوں میں دستیاب سہولیات اور ایس او پیز کا بھی جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر نے بچوں اور اساتذہ کو حکومت خیبر پختونخواہ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کے بارے میں ہدایات دیے۔
ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ اساتذہ کا معاشرے میں اہم کردار ہے اسلیے بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ معاشرے کی اصلاح میں بھی اپنا کردار ادا کریں۔
Share On: