آج صوبائی حکومت کے ٹوروریزم ڈیپارٹمنٹ کے نمائندوں نے ضلع باجوڑ کا دورا کیا اور ڈپٹی کمشنر عثمان محسود کی صدارت میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس میں کہاگیا کہ ضلع باجوڑ میں جتنی بھی قدرتی حسن سے مالامال مقامات ہے ان کے ڈاکومنٹیشن بناکر ان کو سیاحوں کیلئے تیار کرنا ہے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کے باجوڑ کے جتنے بھی سیاحتی مقامات ہے ان کے تصویری اور ویڈیوں بنا کر شوشل میڈیا اور یٹوب چینل پر وائر کیاجائے گا۔تاکہ دنیا کو ان مقامات کے بارے میں پتہ چل سکے۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا ضلع باجوڑ سیاحوں کے لئے موزوں جگہ ہے اور ضلع انتظامیہ ٹوروریزم کے فروغ کیلئے ہر قسم تعاون کریں گے۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمود احمد خان اور لائن ڈپارٹمنٹ کے افسران بھی موجود تھے۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us