AC Nawagai Mr.Habibullah Wazir has visited the CFC Charming for facilitation of general public of the area
پٹی کمشنر باجوڑمحمد فیاض خان شیرپاؤ صاحب کے ہدایت پر آج اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ حبیب اللہ وزیر صاحب نے
سنٹر چارمنگ کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود صورت حال کا جائزہ لیا۔ اے سی صاحب نے عملے کو ہدایات جاری کئے کہ شیڈیول کے مطابق کام کیا جائے تاکہ رش کو کمcfc کیا سکیں اور عام لوگ بے جا تکلیف سے بچ جائے۔ سنٹر کے سپروائزر نے اے سی صاحب سے سے سیکیورٹی بڑھانے، صاف پانی کا انتظام، ٹایگر فورس کی ھنگامی بنیادوں پر تعیناتی کا مطالبہ کیا۔اے سی صاحب نے مطالبات کو پورا کرنے اور ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائیں۔ سنٹر پر موجود عملے اور عام لوگوں نے اے سی صاحب کا شکریہ ادا کیا۔
Share On: