AC Khar, Mr. Fazal Rahim Is observing the Bidding process of Sabzi Mandi for price check,quality and control early in the morning today
خیبرپختونخوا پرائس کنٹرول ایکٹس اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ صاحب کے خصوصی ھدایت پر آج ضلع انتظامیہ باجوڑ کے آفیسرز اسسٹنٹ کمشنر خار فضل الرحیم، اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ حبیب اللہ وزیر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو عجم خان آفریدی نے ضلع باجوڑ کے اسسٹنٹ ضلع مختلف بازاروں پر اچانک چھاپے مارے
دکانوں میں مختلف اشیا،اٹا، گھی،چینی، سبزی اور دوسری خوراکی اشیا کی قیمتیں اور زخیرہ اندوزی چیک کرتےھوئے دکانداروں کو سختی سے خبردار کیا۔کہ زخیرہ اندوزی اور سرکاری نرخنامہ سے تجاوز کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی۔ اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ حبیب اللہ وزیر نے نرخ نامے کے خلاف ورزی پر ایک دوکاندار کو جرمانہ کیا۔ اے اے سی عجم خان آفریدی نے بھی چیکنگ کے دوران سرکاری نرخ نامہ کے خلاف ورزی پر 9 دوکانداروں کے ان کے شناختی کارڈ قبضے میں لے لی گئی تاکہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی
اور ساتھ ہی اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ حبیب اللہ وزیر نے کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی خطرے کے پیش نظر لوگوں کو ماسک پہنائے اور حکومت کی کرونا سے متعلق جاری کردہ SOP پر عمل کرنے کی سختی سے ہدایت کی۔
ac_khar_visit_the_sabzi_mandi3_ac_khar_visit_the_sabzi_mandi
Share On: