6ستمبر یوم دفاع پاکستان اور یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر عثمان محسود صاحب منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں. اس موقعہ پر برگیڈیر ملک غلام محمد، کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس رحمان قادر،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پیر شہاب علی شاہ ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمود احمد خان، اسسٹنٹ کمشنر خار انوار الحق،اسسٹنٹ کمشنر نواگئ حبیب اللہ وزیر ،ایم این اے صاحبان ، اور ایم پی اے صاحبان بھی موجود تھے. اور بعد میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی گئی.
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us