آج بمورخہ 20.10.2020 ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریوینیو جناب عجم خان افریدی نے صبح سبزی اینڈ فروٹ منڈی خار کا دورہ کیا. اور مختلف قسم کے سبزیوں اور فروٹ کے بولیوں کے نگرانی کی اور سبز یوں اور فروٹس کے بولیوں کے حساب سے قیمتیں مقرر کی گئی.
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us